Skip to product information
1 of 1

The Wisdom of Life | Arthur Schopenhauer

The Wisdom of Life | Arthur Schopenhauer

Regular price Rs.700.00 PKR
Regular price Rs.700.00 PKR Sale price Rs.700.00 PKR
Sale Sold out

تمهید

یہ چند اوراق گویا حکمت حیات کے اسرار ورموز پر وہ آئینہ ہیں جن میں زندگی اپنی تمام تر لطافت، نزاکت اور گہرائی کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہے۔ میں ان سطروں میں اس فن کی باریک بینیوں کو آشکار کرنے کی سعی کروں گا، جو حیات کو ایک ایسا لطیف ہنر بنا دیتا ہے کہ انسان اپنی راہ میں بکھری مسرتوں کو سمیٹتے ہوئے، کامیابی کے بلند ترین زمینوں تک جا پہنچے۔ در حقیقت یہ وہ صناعی ہے جس کے اصولوں کو " ایوڈیمونولوجی " کہا جا سکتا ہے۔ ایسا علم جو ہمیں ان اسرار سے روشناس کراتا  ہےجن کے وسیلے سے زندگی کو خوشگوار ، شاداب اور با مقصد بنایا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

TITLE

The Wisdom of Life  / عقل زیست

AUTHOR

Arthur Schopenhauer

ترجمہ

صدیق و صفا

PAGES

167

ISBN

98762733002767

Quantity

100 in stock

View full details