Skip to product information
لوگوں کو سوچنے دو | Logo Ko Sochany Do | Qazi Javed

لوگوں کو سوچنے دو | Logo Ko Sochany Do | Qazi Javed

Sale price  Rs.700.00 Regular price  Rs.1,000.00

برٹرینڈ رسل کی کتاب  لوگوں کو سوچنے دو   | Let The People Think

 سائنس، فلسفہ، سیاست، سوشلزم، جمہوریت، تعلیم، ثقافت، نفسیات، مذہب، فاشزم اور تاریخ جیسے موضوعات پر مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ مضامین 20 ویں صدی کے اوائل کے تناظر میں لکھے گئے تھے، لیکن مسائل کی کچھ پہچان آج بھی متعلقہ ہیں۔ بہت آزاد خیال اور فکری سطح پر یہ مضامین لکھے گئے ہین۔ مضامین پڑھنے میں نہایت عمدہ اور غور فکر ہیں۔ ہر مضامیں میں یہ واضح ہے، جو چیزیں روکاوٹیں، فریب اور مغالطہ کا سبب بنی ہیں اس پر سوچنے کے ساتھ ساتھ ٹھوس رائے اور مثبت تفکر ہے

فلسفی برٹرینڈرسل کی مضامین کی کتاب زندگی کے کردار پر برٹرینڈ رسل کے خیالات اور نقادوں کی ترجمانی کرتی ہیں۔

یہ کتاب ضرور پڑھیں۔.

Title

لوگوں کو سوچنے دو / Let The People Think

Author

برٹرینڈرسل

Translator

قاضی جاوید

PAGES

225

ISBN

9786273002743

 


You may also like