Join our email list
Get exclusive deals and early access to new products.
سگمنڈ فرائڈ تجزیہ نفس کا بانی اور نفسیات کا عظیم ترین ماہر ہے۔وہ سائنس اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے ذریعہ اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ تہذیب کے ہیجانا ت کی سب سے بڑی وجہ لاشعور کی سحر طرازیاں ،مغلوب جنسی خواہشات اور غیر صحت مندانہ اخلاقی اور سماجی نظاموں کی پیداوار ہیں۔وہ جنس کو اپنے محدود معنوں میں نہیں لیتا جیسےعام لوگ سمجھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب اس کی سائنسی تحقیقات کا نچوڑ ہے۔اس نے تجزیہ نفس کو نقطہ فرد واحد کی ذہنی بیماریوں کے علاج کے لیے استعمال کیا ہے۔یہ کتاب جرمن ایڈیشن کا ترجمہ ہے۔مترجم نے اصل روانی ،فرائڈ کی تحریر کے رنگ ،فقروں کی بندش اور اتار چڑھاؤ کا مکمل خیال رکھا ہے۔
ISBN 9786273002385
Pages 127