Skip to product information
سقراط | جمشید نایاب | Jamshed Nayab | Socrates

سقراط | جمشید نایاب | Jamshed Nayab | Socrates

Sale price  Rs.300.00 Regular price  Rs.600.00
جمشید نایاب ( مرحوم ) سرائیکی وسیب ڈیرہ اسماعیل خان، خیبر پشتونخوا کا ایک روشن خیال شاعر، ادیب اور استاد تھے ۔ آپ نہ صرف اپنے علم و دانش سے اپنے طلباء کو معاشرے کا ذمہ دار فرد بنانے میں مصروف تھے بلکہ اسے ضبط تحریر پر لا کر عوامی فکر و شعور میں اضافہ کر رہے تھے۔
آپ علم کے فروغ کو اپنے اوپر قرض تصور کرتے تھے یہی وجہ تھی وہ اپنے قارئین سے توقع رکھتے تھے کہ وہ ان کی تحریریں انسانیت کے اجتماعی فائدے اور جدید سائنس و ٹیکنالوجی کی تخریبی و تعمیری طاقت کو ذہن میں رکھ کر پڑیں کیونکہ اسی میں انسانی عظمت اور حقیقی بھلائی پوشیدہ ہے۔

You may also like