غیر مقدس کو مقدس ماننا تمام برائیوں کی جڑ ہے
تقدس کا یہ مشرکانہ عقیدہ مذھبی پیشواؤں کے لئے نہایت مفید تھا, انہوں نے اس کو پورا نظریہ بنا ڈالا, خدا اور انسان کے درمیان واسطہ بن کر لوگوں کو خوب لوٹا, انہوں نے لوگوں کے اندر یہ ذھن پیدا کیا کہ مذھبی پیشواؤں کو خوش کرنا بالواسطہ طور پر خدا کو خوش کرنا ہے,
اسلام دور جدید کا خالق ص 20 وحیدالدین خان