Skip to product information
مارکسی فلسفہ | Marksi Philosopha Fiction House

مارکسی فلسفہ | Marksi Philosopha

Sale price  Rs.175.00 Regular price  Rs.300.00
نام کتاب: مارکسی فلسفہ
مصنف: سید سجاد ظہیر
صفحات: 72
بشکریہ سائیں نعمان ظہور (فکشن ہاوس)
سجاد ظہیر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ادب کے سنجیدہ طالب علموں کےلیے۔۔ مارکسی فلسفہ گو کہ بہت مختصر سی کتاب ہے صرف بہتر صفحات ہیں لیکن اپنی اہمیت کے لحاظ سے بہت سی بھاری کتب سے بہتر ہے۔۔

You may also like