Join our email list
Get exclusive deals and early access to new products.
ادارہ نے پچھلے کچھ سالوں سے لاہور پر لکھی گیی قدیم اور نادر کتب جو ناپید ہو چکی ہیں کوی پبلشر شایع کرنے کو تیار نہیں ان قدیم کتب اور مصنفین کی لاہور سے محبت اور ان کی محنت کو دیکھتے ہوئے ان کے تعارف کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے ان قدیم کتب کی اشاعت کا اہتمام کیا ہے۔
زیر نظر کتاب ضلع لاہور کا جغرافیہ سال 1896 میں شایع ہوی تھی ۔جسے ہمارے دوست پروفیسر شعیب رضا (ویر جی )نے حواشی تحریر کر کے کم و بیش سوا سو سال بعد اپڈیٹ کیا ہے۔ یہ کتاب بتایے گی کہ 130 سال پہلے لاہور کیسا تھا۔ جو آج کے لاہور سے کتنا مختلف تھا۔
منجانب چیر مین ادارہ لاہور شناسی ۔
سید فیضان عباس نقوی۔
ISBN 9786277656119