سلطان راہی پاکستانی فلموں کا سلطانSultan RahiPakistani Filmon ka SultanAuthor: Zahid Akkasi
Sale price Rs.500.00Regular price Rs.600.00
ISBN
978-969-9739-26-2
No. of Pages
170
Format
Hardcover
Publishing Date
2012
Language
Urdu
سلطان راہی کی زندگی نہ صرف اپنے شعبے بلکہ دوسرے تمام لوگوں کے لیے بھی مشعل راہ ہے کہ محنت، لگن، جستجو اور اپنے شعبے میں مہارت کی بنیاد پر اپنا راستہ بنایا جا سکتا ہے۔ سلطان راہی ہماری فلمی تاریخ کے لاجواب ہیرو تھے، جنہوں نے لا تعداد اردو اور پنجابی فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ اُن کی شخصیت اور زندگی پر زیر نظر کتاب’’سلطان راہی ، پاکستانی فلموں کا سلطان‘‘ کو مختلف عنوانات میں تقسیم کیا گیاہے۔ آخر میں ان کی فلموں کی فہرست بھی دی گئی ہے۔ کتاب میں اُن سے متعلق مختلف فن کاروں کے تاثرات بھی درج ہیں۔